"Kya aap ne yeh imaan afrooz waqia suna hai?"
Allama Muhammad Rajab Ali Saeedi
0:00 / 0:00
"Kya aap ne yeh imaan afrooz waqia suna hai?"
5 просмотров · 3 дня назад
Allama Muhammad Rajab Ali Saeedi
54 подписчика
5 просмотров · 3 дня назад
کیا آپ نے یہ ایمان افروز واقعہ سنا ہے عکرمہ بن ابی جہل کا وہ تاریخی موقع جب انہوں نے نبی کریم ﷺ سے معجزے کا مطالبہ کیا اور سرکار دو عالم ﷺ کے حکم پر کنارے پڑا ہوا پتھر چل کر حاضر ہو گیا۔ یہ 7 منٹ کا کلپ آپ کے دل کو گرما دے گا!
📌 اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
عکرمہ بن ابی جہل کا واقعہ
سرکار دو عالم ﷺ کا عظیم معجزہ
ایمان کو تازہ کر دینے والا پُرخروش بیان
ویدیو کو آخِر تک لازمی دیکھیں، اور اگر یہ اندازِ بیان آپ کے دل کو چھو جائے تو ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں!