Перейти к содержимому

EP-01 (Part-A) II Signs of The Last Day & Principles to their Scientific Interpretation

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

0:00 / 0:00

EP-01 (Part-A) II Signs of The Last Day & Principles to their Scientific Interpretation

10 655 просмотров · 5 лет назад
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
94,9 тыс. подписчиков
10 655 просмотров · 5 лет назад
[علامات قیامت کی سائنسی تعبیر اور ان کے اصول وضوابط؛ [حصہ اول ----------------------------------------------------------------------------------- بہت سے دوست احباب علامات قیامت کی سائنسی تعبیرات کے حوالے سے سوالات کر رہے تھے کہ ان کا بیان کس حد تک درست ہے۔ تو اس سلسلے میں برادر انجینئر جواد احد کے ساتھ ایک سیریز کا آغاز کیا ہے کہ جس میں قیامت کی بڑی اور چھوٹی نشانیوں کی روایتی اور سائنسی تعبیرات کا موازنہ پیش کیا جائے گا۔ آغاز میں تین لیکچرز علامات قیامت کی نصوص کی تعبیر وتفسیر کے اصول وضوابط پر مشتمل ہیں۔ اس کے بعد بڑی نشانیوں کو ایک ترتیب سے ڈسکس کیا جائے گا جیسا کہ ظہور مہدی، خروج دجال، نزول مسیح ابن مریم علیہ السلام، خروج یاجوج وماجوج، دابۃ الارض، مغرب سے سورج کا طلوع ہونا اور یمن سے آگ کا نکلنا وغیرہ۔ اس کے بعد قیامت کی چھوٹی نشانیوں پر بحث کی جائے گی۔ ان شاء اللہ عزوجل