Перейти к содержимому

اکیلی Medical Store کیوں جانا پڑا؟ 😔 | بیٹے کی طبیعت خراب | Daily Vlog

Real life nosheena

0:00 / 0:00

اکیلی Medical Store کیوں جانا پڑا؟ 😔 | بیٹے کی طبیعت خراب | Daily Vlog

13 просмотров · 3 недели назад
Real life nosheena
21 подписчик
13 просмотров · 3 недели назад
آج کے Daily Vlog میں میرے بیٹے کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی 😔 اس وقت مجھے اکیلے ہی Medical Store جانا پڑا اور بیٹے کے لیے دوا لانی پڑی۔ کبھی کبھی حالات ایسے بن جاتے ہیں کہ ماں کو بچوں کے لیے اکیلے ہی سب کچھ سنبھالنا پڑتا ہے۔ ❤️ اس vlog میں میری simple daily life، بیٹے کی طبیعت اور Medical Store جانے کا پورا واقعہ آپ کے ساتھ share کیا ہے۔ Video کو آخر تک ضرور دیکھیں اور Real Life Nosheena کو support کریں۔ 🌸 #DailyVlog #FamilyVlog #RealLifeNosheena #MedicalStore #MomLife #PakistanVlogs #DailyRoutine