Перейти к содержимому

26 Jamadi ul Awal | Ayatollah Faqih Syed Mohammad Reza Shirazi r.h Ka Yum e Rehlat

Imam Hussein TV 4

0:00 / 0:00

26 Jamadi ul Awal | Ayatollah Faqih Syed Mohammad Reza Shirazi r.h Ka Yum e Rehlat

44 просмотра · 2 г. назад
Imam Hussein TV 4
16,4 тыс. подписчиков
44 просмотра · 2 г. назад
(26 جمادی الاول) رحلت آیت اللہ فقیہ «سید محمد رضا حسینی شیرازی قدس سرہ» 1429ھ مرحوم آیت اللہِ فقیہ سید محمد رضا حسینی شیرازی، مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی «المعروف مجدد ثانی اور صاحب کتاب موسوعۃ الفقہ (150 جلد)» کے فرزند ارشد ہیں۔ آپ آیت اللہ العظمیٰ میرزا سید مہدی حسینی شیرازی «زعیم حوزہ علمیہ کربلاء» کے پہلے نواسے، اور میرزائے بزرگ شیرازی رضوان اللہ علیہم «تحریم تنباکو کے صاحب فتویٰ اور مؤسس حوزہ علمیہ سامراء» کے اولاد میں سے ہیں اور آپ کے چچا مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ ہیں۔ *** آپ کی تالیفات میں سے 24 سے زائد عناوین پر موجوده کتب جن میں سے «موسوعۃِ الفقہِ شیرازی 21 جلد پر مشتمل» ہے اور آپ کی مختلف موضوعات پر موجود تقریبا 8000 خطابات جیسے اعتقادی، اخلاقی اور اجتماعی وغیرہ جو کہ اوڈیو اور ویڈیو شکل میں آج بھی موجود ہیں۔ ______________________________________________ Tags عراق کربلاء کربلاء مقدسہ زیارت زیارت امام حسین علیہ السلام آداب زیارت امام حسین علیہ السلام اسرار کربلاء مقدسہ مقام امام حسین علیہ السلام مقام عباس علمدار علیہ السلام زیارت گاہ _______________________________________ امام حسین علیہ السلام عالمی ٹی وی چینل کی نشریات میں مساھمت کے لئے : بذریعہ حوالہ جات مالی کے لئے عنوان "عراق-کربلاء مقدسہ- قناۃ الامام الحسین علیہ السلام الفضائیۃ" ٹرانسفر کے بعد ہمارے دئیے گئے نمبرز پر اطلاع دیں +9647702920910 +9647730180006 اپنے عطیات جمع کرانے کے لئے واٹساپ کے ذریعے ہماری دئیے گئے نمبرز "لبیک یاحسین" لکھ کر ارسال کریں +9647702920910 +9647730180006 اپنے عطیات PayPal کے ذریعے بھی ارسال کرسکتے ہیں http://ihtv.co/paypal App Store کے ذریعے بھی ہمیں بذریعہ اپلیکیشن عطیات ارسال کرسکتے ہیں https://appsto.re/us/GhT97.i آپ کے عطیات کا ارسال ، نشریات چینل میں امام حسین علیہ السلام چینل 4 ٹیلیفون – پیغام – واٹساپ +9647729911424 آفیشل ویبسائٹ http://www.imamhussein4.tv ایمیل Info@imamhussein4.tv ایڈریس عراق ۔ کربلاء مقدسہ، باب قبلہ امام حسین علیہ السلام روذ ،پشت مرقد ابن فھد الحلی ، مرکزی دفترامام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ حضرت امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ وسائل اعلام کے فروغ پر مشتمل ایک ادارہ ہے جس کے ماتحت متعدد چینلز کام کر رہے ہیں، جن میں سے پانچ ٹی وی چینلز اور شیعہ ویوز(Shia Waves) کے نام سے اخبار ہے ۔ اور اس میں پانچ زبانوں میں نشریات کی جاتی ہیں جو کہ : عربی، فارسی، انگلش، ترکی اور اردو ہیں اور جو کہ مسلسل بذریعہ سیٹلائٹ اور انٹرنیٹ ٹی وی اور موبائل پر تمام ممالک میں مشاہدہ کے لئے دستیاب ہیں آفیشل ویبسائٹ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ http://www.imamhussein.tv http://imamhusseintv.com امام حسین علیہ السلام چینل 4 بزبان اردو امام حسین علیہ السلام چینل 4 بزبان اردو امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا حصہ ہے ۔ اس چینل کی تاسیس کا مقصد تمام دنیا بالخصوص انڈیا اور پاکستان میں اردو ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد کو مخاطب کرنا ہے ۔ اس چینل کا مرکزی دفتر کربلاء مقدسہ میں ہے اور اس کا ماتحت دفتر لکھنؤ انڈیا میں ہے ۔ امام حسین علیہ السلام 4 عالمی چینل کی آفیشل ویبسائٹ http://imamhussein4.tv