Faith Never Failsایمان کبھی ناکام نہیں ہوتا#FaithNeverFails #Romans116 #Romans117#reality#new upload
Masihi pray official
0:00 / 0:00
Faith Never Failsایمان کبھی ناکام نہیں ہوتا#FaithNeverFails #Romans116 #Romans117#reality#new upload
1 464 просмотра · 1 дн. назад
Masihi pray official
16,8 тыс. подписчиков
1 464 просмотра · 1 дн. назад
یسوع مسیح پر ایمان کبھی ناکام نہیں ہوتا! پولس رسول فرماتے ہیں کہ میں مسیح کی انجیل سے شرماتا نہیں کیونکہ وہ ہر ایمان لانے والے کی نجات کے لیے خدا کی قدرت ہے۔ (رومیوں 1:16)
اس بابرکت کلام میں پاسٹر خالد ایم ناز صاحب ایمان کی اہمیت، انجیل کی قدرت اور خدا کی راستبازی کے بارے میں پیغام دیتے ہیں۔
اس پیغام کو سنیں، برکت پائیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
خداوند یسوع مسیح آپ کے ایمان کو مضبوط کرے۔ آمین! آمین! میں یسوع مسیح کی انجیل سے شرماتا نہیں۔ خدا کرے ہمارا ایمان ہر روز مضبوط ہوتا جائے۔ اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث بنے تو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ خداوند آپ کو برکت دے! #Romans117 #GospelOfJesusChrist #ChristianSermon #PastorKhalidMNaz #BibleMessage #JesusChrist #ChristianFaith #ایمان