Перейти к содержимому

How former Iraqi president Saddam Hussein got arrested by American army? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

How former Iraqi president Saddam Hussein got arrested by American army? - BBC URDU

453 611 просмотров · 2 г. назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
453 611 просмотров · 2 г. назад
صدام حسین کی گرفتاری ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ممکن ہو پائی تھی۔ یہ خفیہ اطلاع امریکی فوجیوں کو صدام کے آبائی شہر تکریت کے قریب واقع ایک کھیت میں زیر زمین خفیہ گڑھے تک لے گئی جہاں صدام حسین روپوش تھے۔ لیکن خفیہ اطلاع کس نے دی اور جب امریکی فوج صدام حسین کے خفیہ ٹھکانے پر پہنچے تو کیا ہوا؟ بی بی سی کی اس رپورٹ کو آواز دی ہے نادیہ سلیمان نے۔ ویڈیو ایڈیٹنگ: رباب بتول #SaddamHussien #IraqiPresident #Iraq #History #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR