Перейти к содержимому

مری کی تازہ ترین صورتحال | مری میں برف باری کی صورت حال اور گاڑیوں کی لائن |

Roshan Stars

0:00 / 0:00

مری کی تازہ ترین صورتحال | مری میں برف باری کی صورت حال اور گاڑیوں کی لائن |

16 777 просмотров · 4 г. назад
Roshan Stars
10 тыс. подписчиков
16 777 просмотров · 4 г. назад
مری اور گلیات میں 19 افراد برفباری اور برفانی طوفان میں پھنس کر جانبحق ہو چکے ہیں اور ابھی بھی مزید ایک ہزار سے زائد گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ان حالات کے بارے میں آپکے ایڈمن نے چیخ چیخ کر امداد کی اپیل کی تھی اور آج سے 15 دن پہلے ان برفانی طوفانوں کا ذکر بار بار کیا تھا کہ یہ شدید موسمی حالات پاکستان میں ہونے والے ہیں لیکن جن اداروں اور لوگوں نے نظر انداز کیا وہ ان حالات کا خود ذمہ دار ہیں اور جنہوں نے ہماری ٹریول ایڈوائزری پر عمل کیا آج وہ محفوظ رہے۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مغفرت فرمائے آمین۔ #murrer #murreesnowfall #murreedeath #murreeincident #murreerescue #murreehelp #murreerescueoperation #murrertrafficjam