بنی اسرائیل کے دو آدمیوں کی توبہ | عاجزی ہی صدیقیت بن گئی | Tauba Ka Waqia in Urdu
Ilm o Hikmat
0:00 / 0:00
بنی اسرائیل کے دو آدمیوں کی توبہ | عاجزی ہی صدیقیت بن گئی | Tauba Ka Waqia in Urdu
1 просмотр · 7 дн. назад
Ilm o Hikmat
235 подписчиков
1 просмотр · 7 дн. назад
بنی اسرائیل میں سے دو شخص ایک مسجد کی طرف گئے۔ ایک مسجد کے اندر داخل ہو گیا، اور دوسرا باہر بیٹھ کر کہنے لگا کہ میرے جیسا گناہگار اللہ کے پاک گھر میں داخل ہونے کے قابل نہیں۔ اس کی یہ عاجزی اللہ کو ایسی پسند آئی کہ اللہ نے اسے صدیقین میں شامل کر لیا۔ اسی طرح ایک شخص گناہ کر بیٹھا تو اسے بہت صدمہ ہوا، اور وہ آتے جاتے یہی کہتا تھا کہ میں کس طرح اپنے رب کو راضی کروں، تو اللہ نے اسے بھی مقام صدیقیت عطا کر دیا۔ سبق یہ ہے کہ اپنے گناہ پر شرمندگی اور اللہ کے سامنے عاجزی بہت بڑی دولت ہے، اور اللہ کو راضی کرنے کی فکر خود ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔
Ilm o Hikmat par rozana aqwal-e-zarin, iman afroz waqiyat aur sabaq amoz kahaniyan sunte rahiye. Video ko LIKE karein, SHARE karein aur channel ko SUBSCRIBE karna na bhoolein.
#islamicstory #urdustory #ilmohikmat