Перейти к содержимому

گنے کا ریٹ 400 یا 425؟ کسان کے اخراجات پورے ہوں گے یا نہیں؟ حکومت اور شوگر مافیا سے بڑا سوال!

Farming Tips PK

0:00 / 0:00

گنے کا ریٹ 400 یا 425؟ کسان کے اخراجات پورے ہوں گے یا نہیں؟ حکومت اور شوگر مافیا سے بڑا سوال!

221 просмотр · 2 нед. назад
Farming Tips PK
243 подписчика
221 просмотр · 2 нед. назад
2026-27 میں گنے کا ریٹ 400 روپے ہوگا یا 425 روپے؟ کیا اس ریٹ سے کسان کے گنے کی فصل کے اخراجات پورے ہو سکیں گے؟ اس ویڈیو میں ہم گنے کے موجودہ حالات، کسان کے اخراجات، گنے کی قیمت اور حکومت و شوگر ملز کے ممکنہ فیصلے پر تفصیل سے بات کر رہے ہیں۔ کسان بھائی اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں کہ گنے کا مناسب ریٹ کتنا ہونا چاہیے۔ اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ کسان کو اس کی محنت اور خرچ کے مطابق مناسب ریٹ ملنا چاہیے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں