سلالہ کا یادگار سفر ❤️ | حضرت ایوب علیہ السلام کے روضے کی زیارت اور چشمے کا پانی 🌿💧
Syed Bilal omanwala
0:00 / 0:00
سلالہ کا یادگار سفر ❤️ | حضرت ایوب علیہ السلام کے روضے کی زیارت اور چشمے کا پانی 🌿💧
97 просмотров · 2 недели назад
Syed Bilal omanwala
122 подписчика
97 просмотров · 2 недели назад
الحمدللہ! اس ویڈیو میں ہم دوستوں کے ساتھ عمان کے خوبصورت شہر سلالہ کی سیر پر نکلے۔ ہمارے سفر کی سب سے پہلی منزل حضرت ایوب علیہ السلام کے روضے کی زیارت تھی، جہاں جا کر دل کو بہت سکون ملا۔ اس کے بعد ہم نے قدرتی چشموں کا نظارہ کیا اور وہاں سے صاف و ٹھنڈا پانی بھی لیا۔ 🌿💧
یہ سفر خوبصورت مناظر، یادگار لمحات اور دوستوں کے ساتھ خوشیوں سے بھرپور تھا۔ اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔