Daily Routine Vlog ❤️ گھر کے کام، کھانا پکانا اور سلائی | Real Mom Real Pain
Real MoM Real Pain
0:00 / 0:00
Daily Routine Vlog ❤️ گھر کے کام، کھانا پکانا اور سلائی | Real Mom Real Pain
165 просмотров · 3 дня назад
Real MoM Real Pain
99 подписчиков
165 просмотров · 3 дня назад
السلام علیکم! ❤️
آج کے Daily Routine Vlog میں دیکھیے میرے روزمرہ کے کام، گھر کی صفائی، ماما کے لیے دال بنانا، بچوں کی شرارتیں اور اپنی سلائی کے کچھ پیارے لمحات۔ 🏡🧵
چھوٹی چھوٹی خوشیوں اور گھر کی مصروفیات کے ساتھ گزرتا ایک عام سا دن۔ اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️
میری اس چھوٹی سی فیملی کا حصہ بننے کے لیے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ 💕
#DailyRoutine #DailyVlog #RealMomRealPain #CookingVlog #UrduVlog