Urdu Novel "اے دل آزما لے" By ملالِ محبت | Piyar Hota Hai kesy Kar ky dekhengy | Complete Novel
Malaal-e-Mohabbat)
0:00 / 0:00
Urdu Novel "اے دل آزما لے" By ملالِ محبت | Piyar Hota Hai kesy Kar ky dekhengy | Complete Novel
2 478 просмотров · 13 дней назад
Malaal-e-Mohabbat)
52 подписчика
2 478 просмотров · 13 дней назад
دور ہو کر بات کیا کریں سر۔۔ مجھے دور سے بھی سنائی دیتا ہے" وہ غصے بولی تو دانیال شاہ کے تیور خطرناک ہوئے۔ سامنے کھڑی لڑکی اس کی بیوہ پھوپھو کی بیٹی جسے اس نے اتنا ٹائم دیا تھا کہ وہ نوکری چھوڑ دے پر وہ بہت ڈھیٹ ثابت ہوئی تھی۔ دانیال شاہ کا باپ اس لڑکی کی شادی دانیال سے کرنا چاہتا تھا یہی وجہ تھی کہ دانیال کی نفرت اس کے لیے مزید بڑھ گئی تھی "اور آپ پریشان نہ ہوں۔ میں نے ماموں کو آپ سے شادی کے لیے انکار کر دیا ہے۔ میں خود بھی آپ جیسے عیاش انسان کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتی" وہ غصے سے کہتے وہاں سے نکل گئی تھی۔
دانیال شاہ کا غصہ بے قابو ہونے لگ تھا پر اسی شام اس کی پھوپھو کو دل کا دورہ پڑا تھا اور دانیال شاہ کے باپ نے زبردستی اس کا نکاح اپنی بھانجی سے کر دیا تھا۔
"کیا کہہ رہی تھی مجھے جیسے عیاش انسان سے شادی نہیں کروگی۔۔" دانت پیستے دانیال دنگ۔۔ #lovesong #song #umeraahmednovels #urduromanticnovels #unfrezzmyaccount #completeurdunovels