🌸 Welcome to Sadaf Kitchen! آج ہم بنائیں گے مولی کے مزیدار، نرم اور خستہ پراٹھے۔ 😋Mooli Ka Paratha
Sadaf’s Kitchen 🍽️
0:00 / 0:00
🌸 Welcome to Sadaf Kitchen! آج ہم بنائیں گے مولی کے مزیدار، نرم اور خستہ پراٹھے۔ 😋Mooli Ka Paratha
130 просмотров · 10 дн. назад
Sadaf’s Kitchen 🍽️
33 подписчика
130 просмотров · 10 дн. назад
🌸 Welcome to Sadaf Kitchen! 🌸
آج ہم بنائیں گے مولی کے مزیدار، نرم اور خستہ پراٹھے۔ 😋
Mooli Ka Paratha Recipe 🫓❤️
سردیوں کے موسم میں گرم گرم مولی کے پراٹھے ناشتے کے لیے بہترین ہوتے ہیں۔ یہ پراٹھے نہایت مزیدار ہیں اور گھر میں آسانی سے بنائے جا سکتے ہیں۔
✨ Special Mooli Paratha
✨ Soft & Crispy Paratha
✨ Easy Homemade Recipe
✨ Perfect Winter Breakfast
مولی کے پراٹھوں کو چٹنی، اچار یا دہی کے ساتھ سرو کریں اور مزیدار ناشتے کا لطف اٹھائیں۔ ❤️
اگر آپ کو میری ریسپی پسند آئے تو:
👍 Like کریں
💬 Comment کریں
🔔 Channel کو Subscribe کریں
❤️ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ Share کریں۔
Thank you for watching! ❤️
Sadaf Kitchen – Home Style Cooking
#MooliParatha #MooliKaParatha #ParathaRecipe #WinterSpecialRecipe #PakistaniFood #BreakfastRecipe #SadafKitchen #HomemadeFood #EasyRecipes #DesiNashta