Перейти к содержимому

Official Video / Hum to Sahaba Wale hain / Abu Bakar Bervi

Abu bakar Bervi Official

0:00 / 0:00

Official Video / Hum to Sahaba Wale hain / Abu Bakar Bervi

1 308 754 просмотра · 1 год назад
Abu bakar Bervi Official
23,6 тыс. подписчиков
1 308 754 просмотра · 1 год назад
Reciter and Kalam : Abu bakar Bervi Audio : TDS Video : Dawood Bhai(Best Collection) Sadd Shukr k Bakht niraly hain Han Hum to Sahaba Wale hain Jinke Dum se Har Soo Ujaaly hain Han hum to Sahaba wale hain صد شکر کہ بخت نرالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں جنکے دم سے کر سو اجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں Bhai Ham to Sahaba Wale hain صد شکر کہ بخت نرالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں جنکے دم سے ہر سُو اُجالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں اُن سے ہم کو دین ملا اور اُن سے کلمہ پہنچا عزت دی رب جِنکو دیا رُتبہ اونچا اونچا جو نہ مانے وہ دل کالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں انکی خاطر جینا ہے اور انکی خاطر مرنا کچھ بھی ہوجائے لیکن پر ذکر نہ انکا رکنا خوف و ڈر اندر سے نکالے ہیں بھئی ہم تو صحابہ والے ہیں جنکی شان میں آسمان سے رب نے قرآں اُتارا اللہ نے رضی اللہ عنہم وَرَضُو عَنہُ پُکارا جو یہ سمجھے وہ حق والے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں جو بکتا ہے ان پہ وہ ہے دوزخ کا انگارا وہ جاہل بدنسل ہے جلتی آگ کا اک شرارا جو نہ کلمہ و دین سنبھالے ہیں ہاں ہم تو صحابہ والے ہیں "کلام، ابوبکر بیروی" #HumToSahabaWaleHain #hafizabubakarbervi #AbubakarBervi #HanHumtoSahabaWaleHain