Khabron se Aagay: Birthright Citizenship | VOA Urdu
VOA URDU
0:00 / 0:00
Khabron se Aagay: Birthright Citizenship | VOA Urdu
23 892 просмотра · 1 год назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
23 892 просмотра · 1 год назад
امریکہ میں غیر قانونی طور پر رہنے والے والدین کے بچوں کے حقِ شہریت سے انکار کے صدارتی حکم نامے کو قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکہ کے ایک ڈسٹرکٹ جج نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ پیدائشی حقِ شہریت کیا ہے؟ بتا رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔
#VOAUrdu #KhabronSeAagay #Videos #KhalidHamid