شیطان انسان کو کیسے بہکاتا ہے؟ 😈 | نبی ﷺ کی حیران کن نصیحت | مشکوٰۃ المصابیح| HafizAbbasTeacher
HafizAbbas Teacher
0:00 / 0:00
شیطان انسان کو کیسے بہکاتا ہے؟ 😈 | نبی ﷺ کی حیران کن نصیحت | مشکوٰۃ المصابیح| HafizAbbasTeacher
32 просмотра · 1 мес. назад
HafizAbbas Teacher
12 подписчиков
32 просмотра · 1 мес. назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مشکوٰۃ المصابیح ایمان کے ابواب میں سے باب الوسواۃ کے احادیث کے درس سنیں
اشیطان انسان کو کس طرح بہکانے کی کوشش کرتا ہے؟
اس مختصر مگر سبق آموز حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے شیطان کے وسوسوں کے بارے میں نہایت اہم رہنمائی فرمائی ہے۔
شیطان انسان کے دل میں طرح طرح کے سوالات اور وسوسے ڈالتا ہے، یہاں تک کہ وہ ایسی باتوں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے جن کا مقصد ایمان کو کمزور کرنا ہوتا ہے۔ ایسے وقت میں ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور شیطان کے وسوسوں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
حدیث رسول ﷺ
راوی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
ماخذ: مشكوة شريف، حدیث نمبر 65 موضوع ایمان اور شیطانی وسوسی
اللہ تعالیٰ ہمیں شیطان کے وسوسوں سے محفوظ فرمائے اور مضبوط ایمان عطا فرمائے۔ آمین
مزید اسلامی اور سبق آموز ویڈیوز کے لیے حافظ عباس ٹیچر کو فالو / سبسکرائب کریں
#حافظ_عباس_ٹیچر
#حدیث
#حدیث_رسول
#اسلامی_بیان
#اسلامی_ویڈیو
#شيطان
#شیطانی وسوسی
#ایمان
#قرآن_و_حدیث
#احادیث
#اسلام
#دینی_باتیں
#IslamicVideo
#Hadith
#HafızAbbas Teacher