Перейти к содержимому

Jado saa Akhri howan by Qari Shabeer Attari جشنِ عید میلاد النبی ﷺ چکنمبر 101 فتح چشتیاں

101.f

0:00 / 0:00

Jado saa Akhri howan by Qari Shabeer Attari جشنِ عید میلاد النبی ﷺ چکنمبر 101 فتح چشتیاں

71 просмотр · 4 дня назад
101.f
28 подписчиков
71 просмотр · 4 дня назад
🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 🌹 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلاد النبی اور سالانہ عرس مبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 📍 مقام: چکنمبر 101، فتح چشتیاں 📅 تاریخ: 4 اکتوبر 2026 ✨ پروگرام: سالانہ عرس مبارک اور محفلِ میلاد النبی ﷺ حضور نبی کریم ﷺ کی محبت ہمارے ایمان کا سرمایہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور چینل Subscribe ضرور کریں۔ جزاک اللہ خیراً ❤️