Hyderabad: Death toll in ‘Pakka Qila Operation’ remains mystery after 35 years - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Hyderabad: Death toll in ‘Pakka Qila Operation’ remains mystery after 35 years - BBC URDU
20 714 просмотров · 1 год назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
20 714 просмотров · 1 год назад
مئی 1990 میں حیدر آباد، سندھ کے علاقے پکّا قلعہ میں ہونے والی خونریزی کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہراتی رہی ہیں۔ اس وقت کے اخبارات کے مطابق ان واقعات میں درجنوں شہری مارے گئے تھے۔ مگر ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد 35 برس بعد بھی ایک معمہ ہے۔ اس پر دونوں جماعتوں کا موقف کیا رہا ہے اور یہ واقعات کن حالات میں پیش آئے؟ سنیے بی بی سی ریڈز میں
تحریر: صحافی جعفر رضوی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR