My Son’s Birthday Celebration 🎂 | Port Grand Family Vlog | Delicious Food & Kunafa
Hani's world.
0:00 / 0:00
My Son’s Birthday Celebration 🎂 | Port Grand Family Vlog | Delicious Food & Kunafa
33 просмотра · 5 дней назад
Hani's world.
152 подписчика
33 просмотра · 5 дней назад
آج کے ولاگ میں ہم نے اپنے بیٹے کی سالگرہ بہت خوبصورت انداز میں منائی۔ 🎂❤️
ہم سب فیملی کے ساتھ Port Grand گئے، بچوں نے خوب انجوائے کیا، مختلف جگہیں دیکھیں اور مزیدار کھانے کھائے۔ 😍
اس ولاگ میں آپ کو ہماری فیملی انجوائےمنٹ، مزیدار فوڈ، Kunafa اور سالگرہ کے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔
اگر آپ کو ہماری Family Vlogs اور Daily Life Vlogs پسند ہیں تو ویڈیو کو Like کریں، Comment کریں اور Channel کو Subscribe ضرور کریں
Thank you for watching! 🌸
#FamilyVlog #BirthdayVlog #PortGrand