جھگڑے کے بعد رائیڈ کینسل! 😡 کیا میں نے صحیح کیا؟HALF DAY WORK 💰 | آج کی آدھے دن کی کمائی |”
Ahsan 3Wheel Vlogz
0:00 / 0:00
جھگڑے کے بعد رائیڈ کینسل! 😡 کیا میں نے صحیح کیا؟HALF DAY WORK 💰 | آج کی آدھے دن کی کمائی |”
76 просмотров · 14 ч назад
Ahsan 3Wheel Vlogz
327 подписчиков
76 просмотров · 14 ч назад
🚕 آج کے vlog میں آدھا دن رکشہ چلا کر کام کیا، لیکن دن کا آغاز اور اختتام دونوں کافی مشکل رہے۔ 😡
⚠️ دو سواریاں اور دونوں کے ساتھ لوکیشن کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد مجھے ایک رائیڈ کینسل کرنا پڑی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا میں نے رائیڈ کینسل کرکے صحیح کیا؟ 🤔
💰 ساتھ ہی اس vlog میں آپ کو HALF DAY WORK کی مکمل محنت اور آدھے دن کی کمائی بھی دیکھنے کو ملے گی۔
❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
#Ahsan3wheelvlogz
#RickshawVlog
#KarachiVlog
#RickshawDriver
#RideCancelled
#PassengerProblem
#HalfDayWork
#DailyVlog
#PakistanVlog
#YouTubeVlog