Jabroo/Jabru ( जबरू/جبرو ) | 1956 | Pakistani Punjabi Film | Story & Review | Attawa Times
Attawa Times
0:00 / 0:00
Jabroo/Jabru ( जबरू/جبرو ) | 1956 | Pakistani Punjabi Film | Story & Review | Attawa Times
3 172 просмотра · 9 дней назад
Attawa Times
3,2 тыс. подписчиков
3 172 просмотра · 9 дней назад
ایک ایکسٹرا اداکار سے ہیرو بننے تک کا حیرت انگیز سفر، ایک منفرد کردار، اور پنجابی سینما کی ایک ایسی فلم جس نے اپنے دور میں خاص پہچان بنائی۔
1956 کی فلم جبرو کے پس پردہ دلچسپ واقعات، فنکاروں، موسیقی، نمائش اور اس سے جڑی چند ایسی معلومات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ:
"جبرو" کی پہلی ہیروئن کون تھیں؟
یہ فلم کس زبان میں ڈب کی گئی؟
"جبرو" کس دور کا کردار ہے؟
اس فلم میں کس اداکار نے کیا رول کیا؟
اور اس کا ہدائت کار کس عظیم گلوکارہ کا بھائی تھا؟
اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ
#Jabro #جبرو #Jabru #जबरू #PakistaniFilm #PunjabiFilm #PakistaniCinema #PunjabiCinema #1956Films #ClassicPakistaniCinema #OldPakistaniFilms #PakistaniMovies #ClassicFilms #Akmal #Yasmin #Talish #Shahana #SaeedAkhtar #SagarSiddiqui #TanveerNaqvi #AashiqHussain #ManwarSultana #AttawaTimes