مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے ﷺ | دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعت | New Naat 2026
Buzdar Shahzada
0:00 / 0:00
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے ﷺ | دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعت | New Naat 2026
1 просмотр · 11 часов назад
Buzdar Shahzada
14 подписчиков
1 просмотр · 11 часов назад
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے ﷺ
مئے عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے ﷺ ❤️🕌
یہ خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ مدینہ منورہ کی محبت، عشقِ رسول ﷺ اور حاضریِ مدینہ کی تڑپ کو بیان کرتی ہے۔ دل کی کیفیت کے ساتھ یہ نعت سنیں اور اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے، عشقِ رسول ﷺ میں استقامت عطا فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اگر نعت پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو Like کریں
🔔 Channel کو Subscribe کریں
💬 کمنٹ میں درودِ پاک لکھیں
📤 نعت کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ Share کریں۔
#Naat #NaatSharif #Madina #Madni #IshqERasool #YaRasoolAllah ﷺ #MadinaMunawara #IslamicVideo #BeautifulNaat #NewNaat2026 #Naat2026 #UrduNaat