اَللّٰہ سب کو کعبہ اور مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے 🤍 | Ameen Ya Rabb
Healing Through اَللّٰہ
0:00 / 0:00
اَللّٰہ سب کو کعبہ اور مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے 🤍 | Ameen Ya Rabb
203 812 просмотров · Трансляция закончилась 2 недели назад
Healing Through اَللّٰہ
1,05 тыс. подписчиков
203 812 просмотров · Трансляция закончилась 2 недели назад
اَللّٰہُمَّ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤍
یا اَللّٰہ! ہر اُس دل کی تمنا پوری فرما جو تیرے گھر کعبہ کو دیکھنے کے لیے بےقرار ہے، اور ہر اُس عاشقِ رسول ﷺ کو مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما جو روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کی آرزو اپنے دل میں لیے بیٹھا ہے۔
یا رب! ہمیں بھی بار بار اپنے گھر کی حاضری، طوافِ کعبہ، اور مدینہ منورہ کی پُرسکون فضا میں درود و سلام پڑھنے کی سعادت عطا فرما۔ 🤍
جس کے دل میں حاضری کی تڑپ ہے، اَللّٰہ اُس کی یہ نیک خواہش جلد پوری فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#Makkah #Madina #Kaaba #Madinah #Umrah #Hajj #Ziyarat #IslamicReminder #Dua #Allah #Ameen