Ba Wazoo Rahnay Kay Fazail wa Ahmiat | Hazrat Ustaaz Saheb, Jamia-Tur-Rasheed Pakistan
JTR Media House
0:00 / 0:00
Ba Wazoo Rahnay Kay Fazail wa Ahmiat | Hazrat Ustaaz Saheb, Jamia-Tur-Rasheed Pakistan
5 658 просмотров · 7 лет назад
JTR Media House
259 тыс. подписчиков
5 658 просмотров · 7 лет назад
موضوع: باوضو رہنے کے فضائل و اہمیت
=======================
بیان: حضرت استاذ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
=======================
بمقام: جامعۃ الرشید، کراچی
=======================
تاریخ: بدھ 4 محرم الحرام 1441ء/4ستمبر 2019ء
=======================
اہم نکات:
📿 باوضو رہنے کا اہتمام کرنا چاہیے
📿 باوضو رہنے سے اللہ تعالی دل کے اندر روحانیت اور پاکیزگی عطاء فرماتے ہیں
📿 رات کو سوتے وقت بھی بستر پر باوضو لیٹا کریں
📿 باوضو سونے سے رات بھر فرشتے کی صحبت میسر آتی ہے
📿 رات کو سوتے وقت کے مسنون اعمال کرکے سونا چاہیے
📿 باوضو شخص نفس اور شیطان کے فتنے سے محفوظ
📿 باوضو رہنے والے طلبہ کی زندگی میں بے وضو رہنے والوں کی نسبت کافی تبدیلی محسوس ہوئی
📿 اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطاء فرمائے
=======================
زیادہ سے زیادہ شیئرکیجیے
=======================
#MajaliseUstaaz
#JtrMediaHouse
#JtrUpdates
#IslamicLectures
#Motivation
شرعی مسائل کے جوابات سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل / jtrmediahouse
کو سبسرکرائب کریں اور بیل آئکون کو ضروردبائیں اور ہمارے فیس بک پیج / jtrmediahouse
کو لائک اور شیئر کریں
Plz Subscribe Our Youtube Channel
/ jtrmediahouse
And Like Our Facebook Page
/ jtrmediahouse
Must "Like" "Comment" & "Share"
/ jtrmediahouse
https://www.jtrmediahouse.com