Nafrat Ka Ilaj Ya Rabba Musa Ya Rabba Kaleem Hakeem Tariq
Ubqari Trust
0:00 / 0:00
Nafrat Ka Ilaj Ya Rabba Musa Ya Rabba Kaleem Hakeem Tariq
408 270 просмотров · 10 лет назад
Ubqari Trust
418 тыс. подписчиков
408 270 просмотров · 10 лет назад
نفرت کاعلاج (جادو،جنات کاعلاج)
یا رب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم گھریلو جھگڑوں کے لیے یہ وظیفہ بہت زبردست ہے ۔ جن گھروں میں ماں باپ ،میاں بیوی، بہن بھائی ،ننددیوارنی کی نفرت ہو ان نفرتوں کاعلاج ہے کیوں نفرت کاتعلق جادو سے ہوتاہے۔ اورجادوضروری نہیں انسان کرے آج اس نکتے پرغورکیجئے گا آپ کے سامنے بہت سی چیزیں کھلیں گی۔ جادوانسان بھی کرتاہے اورجادوجنات اورشیطان بھی کرتے ہیں جس سے دلوں کے اندروہ چیزنظرآتی ہے جو نظرنہیں آنی چاہیے۔
سارے عیب نظرآتے ہیں ۔ کیوں کہا اُسے دیکھتے ہی خواہ مخواہ آگ لگ جاتی ہے۔ اُسے دیکھتے ہی نفرت ہوجاتی ہے۔ اُسے دیکھتے ہی خواہ مخواہ پتہ نہیں کیاہوجاتاہے۔ ضروری نہیں انسان اس کاالزام انسان کو دے اورانسان ذمہ دارہو۔ انسان پہ بھی کبھی بھی ہوجاتاہے جادو۔ مگریہ شیطانی چیزیں اس کے اندرلاک اورتالے لگادیتی ہیں کہ اس کو اس نظر سے نہیں دیکھنا۔ اس کواس نظرسے دیکھناہے اس کونفرت کی نظرسے دیکھنا ہے۔ اورجب نفرت کی نظرآئے اوراس کی ہرخوب اس کو عیب نظرآئے ۔
پردہ پڑجاتا ہے جو نظرنہیں آتا۔ اوروہ جادوکاپردہ ہوتاہے اوراس کاتعلق جادو اورجناتی چیزوں سے ہوتاہے۔ اللہ کانام جاکراس پردے کوجاکرہٹادیتاہے اوراس پردے کوختم کردیتاہے اوراللہ کانام جاکراس پردے کی تہوں کو توڑ دیتاہے اورحقیقت نظرآتی ہے۔ اوراللہ کانام جاکراس کوختم کردیتے ہیں اوریہاں جاکرکہتے ہیں کہ جادوختم ہوگیا۔ اوریہاں کہتے ہیں مسئلے حل ہوگئے ۔اوریہ شیطانی جناتی چیزیں ہمارے رزق کے سامنے پردے دے دیتی ہیں۔