September 30, 2026
Islamicbiyan12
0:00 / 0:00
September 30, 2026
333 просмотра · 5 дней назад
Islamicbiyan12
54 подписчика
333 просмотра · 5 дней назад
دنیا کی چمک دمک اور رنگ رلیاں انسان کو اکثر حقیقت سے غافل کر دیتی ہیں۔ یہ دنیا عارضی ہے، یہاں جو کچھ نظر آتا ہے وہ ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتا۔ انسان ظاہری خوبصورتی، دولت اور دنیاوی آسائشوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے آخرت کو بھول جاتا ہے۔
اس اہم اور فکر انگیز بیان میں دنیا کی حقیقت، اس کی ظاہری چمک دمک اور انسان کے لیے اس کے دھوکے کو قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایسا بیان جو دل کو جھنجھوڑ دے اور انسان کو اپنی زندگی پر غور کرنے پر مجبور کر دے۔
📌 بیان ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں
📤 ثواب کی نیت سے ویڈیو اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں۔
#دنیا #دنیاکیحقیقت #اسلامیبیان #آخرت #اسلامیباتیں #نصیحت #بیان #دینیبیان #اصلاحیبیان