تزکیہ نفس پارٹ 1 مفہوم اہمیت اور اس کے ذرائع تزکیہ قرآن مجید کی روشنی میں
Farah Saeed
0:00 / 0:00
تزکیہ نفس پارٹ 1 مفہوم اہمیت اور اس کے ذرائع تزکیہ قرآن مجید کی روشنی میں
6 299 просмотров · 4 года назад
Farah Saeed
1,45 тыс. подписчиков
6 299 просмотров · 4 года назад
قرآن کے مطابق رسول اللہﷺکی بعثت کے مقاصد چار ہیں۔ 1۔تلاوت آیات،2۔ تعلیم کتاب،3۔ تعلیم حکمت، 4۔ تزکیہ نفسان۔ فرائض میں سے ہر فریضہ اپنی جگہ اہم ہے، تاہم تزکیہ نفس تعلیمات اسلامیہ کی اصل غایت ہے جو رسول اکرمﷺ کے مذکورہ فرائض چہارگانہ کا اہم حصہ ہے۔ قرآن مجید میں اس بات کا تذکرہ دو مقامات پر ملتا ہے۔ایک سورۂ آل عمران میں دوسرے سورۂ جمعہ میں۔
ترجمہ:’’اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان کیا ہے کہ اُن میں انہی میں سے ایک پیغمبر بھیجا جو اُن کو اللہ کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتا اور ان کو پاک کرتا اور (اللہ کی) کتاب اور دانائی سکھاتا ہے‘‘۔