MOULANA Abdul Majeed Nadeem (surah Fatiha )
Masood Niazi
0:00 / 0:00
MOULANA Abdul Majeed Nadeem (surah Fatiha )
50 852 просмотра · 14 лет назад
Masood Niazi
67,4 тыс. подписчиков
50 852 просмотра · 14 лет назад
ضروری گذارش ہے کہ وہ تمام دوست جو دینی کام میں نیٹ ورک پر کام کر رہے ہیں دین پھیلانے کو بزنس نہ بنائیں اور اسلا تعلیمات کو پھیلانے میں رکاوٹ بھی نہ بنیں کاپی رائیٹ اور ایسی تمام لادینی قدغنوں کے بہانے تبلیغ دین میں خلل نہ دالیں بلکہ جہاں بھی کوتاہی یا غلطی کی گئی ہو اصلاح و احوال کے ساتھ حاصلہ افزائی فرمائیں اور معاضہ یا کاپی رائیٹ یا کسی بھی صدقہ جاریہ کیلئے کام کرنے والوں کے اضافی ثواب کے اللہ رب العزت سے دنیا وآخرت میں حاصل کریں جو یقینا دنیا کے معاوضے سے زیادہ نفع بخش ہے/ واللہ خیرالراقین
اللہ تعالیٰ اسوۃ حسنہ صلی اللہ علیہ وسلم پرعمل کی توفیق دے،اپنے پسندیدہ اور انعام یافتہ بندوں شامل فرمائے۔آمین
دعاؤں میں یاد