عرس المبارک کامل پیر مرشد جناب سید خیال سید میاں بادشاہ 17اکتوبر 2026ء کو،سید بزرگوار زیارتِ غربینہ
Shujaat Jan
0:00 / 0:00
عرس المبارک کامل پیر مرشد جناب سید خیال سید میاں بادشاہ 17اکتوبر 2026ء کو،سید بزرگوار زیارتِ غربینہ
477 просмотров · 2 дня назад
Shujaat Jan
8,49 тыс. подписчиков
477 просмотров · 2 дня назад
عرس المبارک کامل پیر مرشد جناب سید خیال سید میاں بادشاہ
آج کے دن، 17 اکتوبر 2026ء کو، سید بزرگوار زیارتِ غربینہ کے روح پرور ماحول میں، عرس جناب سید خیال سید میاں بادشاہ کی سترھویں عرس المبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ یہ بابرکت محفل مریدین اور عاشقانِ اہل بیت علیہ السلام کے لیے روحانی غذا اور سکونِ قلب کا باعث بنی۔ اور مشران اہل سنت نے بھی شرکت کیا، اور قوم کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔
مصائبِ امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار اصحاب پر مشتمل دلگیر مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں شرکاء نے اشک بار آنکھوں سے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
روحانی نوحہ خوانوں نے منقبت خوانی کی محفل سجائی، جس نے شرکاء کے دلوں میں عشقِ الٰہی اور محبتِ اہل بیت علیہ السلام کی شمعیں روشن کر دیں۔
نیازِ امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا، جو شرکاء کے لیے باعثِ برکت و رحمت ثابت ہوئی۔
اس روحانی اجتماع میں ایک خوش کن اضافہ یہ ہوا کہ حال ہی میں محترم سید ولی سید میاں کو ہمارے آٹھویں امام، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے۔ وہ اس روحانی سفر سے فارغ ہو کر واپس پہنچے ہیں۔ تمام حاضرین نے مل کر ان کے اس سفرِ معنوی کی قبولیت کی دعا فرمائی۔#Follow #me #Thank #you #Parachinar #KPKUpdates #Shujaat #jan