Перейти к содержимому

ALLAH Ki Pasandida Cheezen /ALLAH Ke Pasandida Amaal / ALLAH Ke Mehboob Kon Hain ?....

ISLAMIC TALIMAAT (RK WORLD)

0:00 / 0:00

ALLAH Ki Pasandida Cheezen /ALLAH Ke Pasandida Amaal / ALLAH Ke Mehboob Kon Hain ?....

50 просмотров · 8 дней назад
ISLAMIC TALIMAAT (RK WORLD)
312 подписчиков
50 просмотров · 8 дней назад
اللّٰہ تعالیٰ کو کون سی چیزیں سب سے زیادہ پسند ہیں؟ ❤️ ہم اکثر سوچتے ہیں کہ اللّٰہ کو راضی کرنے کے لیے صرف عبادت کافی ہے، لیکن اسلام ہمیں اس کے ساتھ بہت سی خوبصورت نیکیاں بھی سکھاتا ہے۔ اس ویڈیو میں جانیں وہ اعمال اور خوبیاں جو اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہیں، جیسے: 1: دعا 2: عبادت 3: ایمان 4: رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک 5: برائی سے روکنا 6: حیا اور پردہ 7: دوسروں کو خوش کرنا 8: عاجزی اور آخر میں جانیں وہ کون سی شخصیت ہے جو اللّٰہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہے۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں اور چینل کو Subscribe کریں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنی پسندیدہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین 🤲 TIKTOK: tiktok.com/@islamictalimatf8 FACEBOOK:   / 1ggmlxnfnt   (IslamicVideo IslamicReminder Allah Islam Deen Quran Hadith IslamicKnowledge AllahKiRaza IslamicBayan UrduIslamicVideo IslamicTalimat) #islamic #ISLAMICTALIMAAT(RKWORLD) #allahkipasandidacheeze #allahkipasand