Перейти к содержимому

7 Sign's Of Toxic Siblings/Relationship Advice/خبردار ایسے بھائی بہنوں سے محتاط رہیں/House Wife Vlog

Happy Morning vlogs

0:00 / 0:00

7 Sign's Of Toxic Siblings/Relationship Advice/خبردار ایسے بھائی بہنوں سے محتاط رہیں/House Wife Vlog

138 просмотров · 8 дн. назад
Happy Morning vlogs
71 подписчик
138 просмотров · 8 дн. назад
7 Sign's Of Toxic Siblings/Relationship Advice/Toxic People/زہریلے بھائی بہنوں کی 7 نشانیاں/House Wife Vlog اسلام وعلیکم دوستو آج کے ولاگ میں میں آپ سے شئیر کروں گی بہن بھائیوں کے رشتے کا کڑوا سچ اور بتاؤں گی کہ کس طرح آپ زہریلے بھائی بہنوں کے ساتھ خود کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے رشتے کو بچانے میں کامیاب ہو سکتی ہیں اور کن کن باتوں سے آپ کو اندازہ ہو جاتا ھے کہ آپ کے بھائی بہن آپ سے مخلص ہیں یا پھر آپ سے حسد کرتے ہیں تو ویڈیو مکمل دیکھیں اور پسند آئے تو اپنے فرنیڈز اور فیملی سے شئیر کریں اور اگر آپ کو ڈیلی روٹین،کچن، شاپنگ، گروسری اور اسکن اینڈ سیلف کئیر کے ولاگ دیکھنا پسند ہیں تو میرے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں شکریہ ۔ In this vlog Toxic relationship, Toxic Siblings, Toxic People, How to deal with toxic people, how to, how to deal with toxic siblings, 7signs of toxic siblings, Hasad, how to know Jealous People, jealousy in siblings Hasid Bhai Behan, relationship advice, house wife vlog, Urdu motivation, self care tips, siblings relationship, brothers and sisters, daily routine, Happy Morning Vlogs #happymorningvlogs اس ولاگ میں آپ دیکھیں گے *زہریلے بھائی بہنوں کی 7 نشانیاں *حسد *رشتے *حدود کیسے قائم کریں *اپنے گھر میں مداخلت سے کیسے روکیں *اپنی بےعزتیکرنے کا حق کسی کو نہ دیں *اپنی عزت نفس مجروح نہ ھونے دیں بھائی بہنوں کا رشتہ بہت خوبصورت ہے مگر کچھ بھائی بہنوں میں محبت سے ذیادہ حسد، جلن، مقابلہ کرنے والی عادات بڑھ جاتی ہیں جن سے ان کا رشتہ خراب ہو جاتا ھے اس ولاگ میں آپ کو یہ بات واضح بتائی ھے کہ آپ حسد کرنے والوں کو کیسے پہچانیں گے اور کیسے خود کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے رشتے کو بچانے میں کامیاب ہو گے۔ #toxicrelationahips #toxicsiblings #toxicpeople #howtodealwithtoxicsiblings #relationshipadvice #housewifevlog #urdumotivation #selfrespect #siblings #toxic #mentalpeace #selfcare #7signsoftoxicsibling #happymorningvlogs #Happymorningvlogs