راستے میں دوست ملا، پنجابی ٹپے اور ہیمڑی سنا کر محفل بنا دی ❤️
Abdulrouf pheri ala
0:00 / 0:00
راستے میں دوست ملا، پنجابی ٹپے اور ہیمڑی سنا کر محفل بنا دی ❤️
62 просмотра · 1 дн. назад
Abdulrouf pheri ala
1,04 тыс. подписчиков
62 просмотра · 1 дн. назад
باتوں باتوں میں پتا چلا کہ وہ پنجابی ٹپے، مائیاں اور ہیمڑی بہت خوبصورت انداز میں گاتا ہے۔
پھر میں نے سوچا کہ کیوں نہ اس کی آواز میں یہ خوبصورت پنجابی کلام آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے۔ ❤️
اس ویڈیو میں دوست نے اپنے منفرد دیسی انداز میں چند بہترین پنجابی ٹپے، ہیمڑی اور مائیاں سنائیں، جس سے راستے میں ہی ایک خوبصورت سی دیسی محفل بن گئی۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے اور کمنٹس میں بتائیے کہ آپ کو اس دوست کی آواز اور پنجابی ٹپے کیسے لگے۔
#PunjabiTappe #PunjabiMaiyan #Hemri #PunjabiVlog #DesiVlog #VillageVlog #PunjabiCulture #PunjabiSongs