Ek zabardast Qurani Wazifa | تمام قسموں کی رکا وٹوں کو دور کرنے کا قرآنی وظیفہ | Maulana Younus P
Mohammadi World
0:00 / 0:00
Ek zabardast Qurani Wazifa | تمام قسموں کی رکا وٹوں کو دور کرنے کا قرآنی وظیفہ | Maulana Younus P
1 514 просмотров · 10 часов назад
Mohammadi World
37,1 тыс. подписчиков
1 514 просмотров · 10 часов назад
السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں سورہ کہف کا ایک انتہائی مجرب اور پاورفل قرآنی وظیفہ شیئر کیا گیا ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں ہر قسم کی رکاوٹیں آ رہی ہیں، جیسے کہ:
رشتہ طے ہونے میں تاخیر یا سخت رکاوٹ
کاروبار، رزق یا نوکری میں بندش اور مساہل
رکے ہوئے اور اٹکے ہوئے کاموں کا حل
تو سورہ کہف کی اس آیتِ مبارکہ کا وظیفہ ضرور اپنائیں۔ اللہ پاک کے حکم سے ہر قسم کی دشواریاں اور رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور کاموں میں برکت پیدا ہوگی۔
ضرور دیکھیں، خود بھی عمل کریں اور ثواب کی نیت سے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں۔
جزاک اللہ خیر!
#SurahKahf
#IslamicWazifa
#QuraniWazifa
#WazifaForProblems
#youtube
#RozgarKaWazifa
#ShadiKaWazifa
#IslamicRemedies
#IslamicVideo
surah kahf wazifa, qurani wazifa for problems, har kisam ki rukawat ka wazifa, shadi mein rukawat ka wazifa, karobar mein barkat ka wazifa, powerful wazifa for success, surah kahf ki ayat ka wazifa, mushkilat ka hal wazifa, best islamic wazifa for hurdles, rishte ki rukawat door karne ka wazifa