Перейти к содержимому

Ahmad ky Ahad mai kia samjhon | احمد کہ احد میں کیا سمجھوں | Kalam Only | Lyrics Only | Nusrat

Kalam Only

0:00 / 0:00

Ahmad ky Ahad mai kia samjhon | احمد کہ احد میں کیا سمجھوں | Kalam Only | Lyrics Only | Nusrat

19 413 просмотров · 6 дней назад
Kalam Only
569 подписчиков
19 413 просмотров · 6 дней назад
احمد کہ احد میں کیا سمجھوں — ایک خوبصورت نعتیہ کلام، جس میں حضور اکرم ﷺ کی شان و عظمت کو نہایت عقیدت اور محبت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو خاص طور پر *Kalam Only / Lyrics Only* کے لیے پیش کی گئی ہے، تاکہ کلام کے اشعار اور روحانی کیفیت پر مکمل توجہ مرکوز رہے۔ *کلام:* احمد کہ احد میں کیا سمجھوں *Artist:* Nusrat Fateh Ali Khan *Category:* Naat / Qawali / Kalam *Format:* Kalam Only | Lyrics Only احمد کہ احد میں کیا سمجھوں یہ کون ہے میم کی چلمن میں حیرت کی ہے جا سایہ بھی نہیں لگتا بھی ہے انساں دیکھن میں تورے نام سے سب سنسار ہوا تورے نام سے بیڑا پار ہوا اللہ بھی ہے تورے گن گائے قرآں آیا توری شانن میں لولاک کی پگڑی سر سوہے طہٰ سہرا ماتھے پہ سجے واللیل کی زلفیں کاندھوں پر مازاغ کا کجرا نینن میں توہے یاد کرت مورا انگ انگ ہے مورا بھاگ سہاگ تورے سنگ ہے اک بار جو آ مورے آنگن میں ہو جاؤں سہاگن سکھین میں طیبہ کے سجیلے سانوریا للہ مجھے اب درس دکھا بن درشن مر نہ جاؤں کہیں مورا جیون ہے تورے درشن میں موہے برہا پیا کی مار گئی پیا جیت گئے میں ہار گئی میں ہار کے بھی بلہار گئی ایسو پریم بسا مورے تن من میں میں نیچ کمینی اور پاپن مہاراج توری اونچی شانن توری لاج پہ مان کرت ہوں میں گن کوئی نہیں ہے بے گن میں موہے دیس عرب من بھاوت ہے موہے یاد مدینہ آوت ہے بے زر بے پر کی کوک سنو ساجدؔ کو بلا لو چرنن میں #NusratFatehAliKhan #KalamOnly #LyricsOnly #Qawali #Naat #NaatiaKalam #AhmedKeAhadMeinKyaSamjhun #AhmadKeAhadMeinKyaSamjhun #NusratQawali #UrduKalam #IslamicKalam #Madina #Muhammadﷺ