Перейти к содержимому

وسوسہ کیا ہے؟ ہر انسان کے ساتھ ایک جن اور فرشتہ | حدیثِ رسول ﷺ | ایمان کا بیان | حافظ عباس ٹیچر

HafizAbbas Teacher

0:00 / 0:00

وسوسہ کیا ہے؟ ہر انسان کے ساتھ ایک جن اور فرشتہ | حدیثِ رسول ﷺ | ایمان کا بیان | حافظ عباس ٹیچر

9 просмотров · 1 мес. назад
HafizAbbas Teacher
12 подписчиков
9 просмотров · 1 мес. назад
وسوسہ کیا ہے اور انسان کے ساتھ کون رہتا ہے؟ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر انسان کے ساتھ ایک جن اور ایک فرشتہ مقرر ہے۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے ساتھ بھی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: میرے ساتھ بھی، لیکن اللہ تعالیٰ نے میری مدد فرمائی، تو وہ مسلمان ہوگیا اور مجھے صرف خیر کی بات کہتا ہے۔ (صحیح مسلم) اس حدیث میں وسوسوں، شیطان کے اثرات اور اللہ تعالیٰ کی مدد کے بارے میں اہم سبق موجود ہے۔ 📌 چینل: حافظ عباس ٹیچر 📖 احادیثِ مبارکہ، اسلامی معلومات اور سبق آموز اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #وسوسہ #حدیث #حدیث_رسولﷺ #صحیح_مسلم #اسلامی_بیان #شیطان #احادیث #حافظ_عباس_ٹیچر #IslamicReminder #HafizAbbasTeacher#مشکوۃ المصابیح