Перейти к содержимому

مریم نواز کے جہاز کے معاملے پر کیپٹن صفدر کا دلچسپ جواب

Multi chacha

0:00 / 0:00

مریم نواز کے جہاز کے معاملے پر کیپٹن صفدر کا دلچسپ جواب

509 просмотров · 4 дня назад
Multi chacha
959 подписчиков
509 просмотров · 4 дня назад
مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لاہور واپس پہنچے تو صحافی نے مریم نواز کے جہاز کے حوالے سے سوال کر دیا۔ عوام کی جانب سے سرکاری طیارے کے استعمال اور اس کے اخراجات سے متعلق سوالات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ صحافی کے سوال پر کیپٹن صفدر نے ایسا جواب دیا جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ ویڈیو میں دیکھیے صحافی نے کیا سوال کیا اور کیپٹن (ر) صفدر نے کیا جواب دیا۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #مریم_نواز #کیپٹن_صفدر #مریم_نواز_کا_جہاز #سرکاری_جہاز #پنجاب_حکومت #لاہور #پاکستان_نیوز #سیاسی_خبر #وائرل_بیان #عوام_کا_سوال