O 😮 mere kam kam
Zeeshan Life
0:00 / 0:00
O 😮 mere kam kam
8 просмотров · 6 дн. назад
Zeeshan Life
904 подписчика
8 просмотров · 6 дн. назад
السلام علیکم ویورز! ❤️
ویلکم بیک ویورز! آج کی ویڈیو میں دیکھیں، یہ کام کیسے چل رہے ہیں۔ یہ مجھے بہت تنگ کر رہے ہیں، آپ خود دیکھیں کہ کس طرح دونوں تنگ کرتے رہتے ہیں۔ 😂
میں ان کو کھانا، پانی اور روٹی بھی کھلاتا ہوں، لیکن پھر بھی ان کی شرارتیں ختم نہیں ہوتیں۔ اب بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا، جس کا بھلا کرو، وہی تنگ کرتا ہے! 🤣
پھر میں نے سوچا کہ ان کی گرہیں کھول کر انہیں آرام سے چھوڑ دوں، لیکن گرہیں آسانی سے کھل ہی نہیں رہی تھیں۔ آخر میں جب میں نے انہیں چھوڑا تو وہ اُڑ گئے! 😲
ویورز، یہ سب دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو یہ منظر کیسا لگا۔
❤️ اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، چینل Life Dishaan کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکن دبائیں اور اپنی محبت و سپورٹ ہمیشہ قائم رکھیں۔