Sabeel e Imam Hussain during Najaf to Karbala walk 2024 (1446 Hijri)
khadimeen e Hussain AS
0:00 / 0:00
Sabeel e Imam Hussain during Najaf to Karbala walk 2024 (1446 Hijri)
15 просмотров · 1 г. назад
khadimeen e Hussain AS
11 подписчиков
15 просмотров · 1 г. назад
زائرینِ امام حسین علیہ السلام کی خدمت ہمارا مقصدِ حیات ہے۔
اربعین 2024 (1446 ہجری) کے دورانِ مَشی، پول نمبر 1176 پر خادمینِ امام حسین علیہ السلام نے دس روزہ سبیلِ امام حسین علیہ السلام کا انتظام کیا۔
زائرین کی خدمت کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہے۔
مولا تمام خادمین کو اس کا اجر عطا فرمائیں،
اور جو لوگ زیارت کے مشتاق ہیں، ان کے لیے جلد از جلد زیارت پر آنے کا سبب پیدا فرمائیں۔