Перейти к содержимому

اصل دیگی چکن یخنی پلاؤ کا راز کھل گیا | Degi Yakhni Pulao Recipe*

mano k hath k zaiqa

0:00 / 0:00

اصل دیگی چکن یخنی پلاؤ کا راز کھل گیا | Degi Yakhni Pulao Recipe*

87 просмотров · 6 дн. назад
mano k hath k zaiqa
28 подписчиков
87 просмотров · 6 дн. назад
السلام علیکم! آج مانو کے ہاتھ کا ذائقہ میں بن رہا ہے بہت ہی مزیدار اور خوشبودار چکن یخنی پلاؤ۔ وہی بازار جیسا ذائقہ اب گھر پر! اگر آپ کی یخنی میں ذائقہ نہیں آتا یا چاول ٹوٹ جاتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اجزاء ویڈیو میں بتا دیے گئے ہیں۔ اگر آپ کو ہماری ریسیپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں۔ #ChickenYakhniPulao #YakhniPulaoRecipe #ManoKeHathKaZaiqa #PulaoRecipe #ChickenPulao