Перейти к содержимому

ان دو دنوں میں میرے ساتھ کیا کیا ہوا؟ 😱 | گاؤں کی زندگی اور کام کاج | Sultan Daily Life

Sultan Daily Life

0:00 / 0:00

ان دو دنوں میں میرے ساتھ کیا کیا ہوا؟ 😱 | گاؤں کی زندگی اور کام کاج | Sultan Daily Life

64 просмотра · 10 дн. назад
Sultan Daily Life
44 подписчика
64 просмотра · 10 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو پچھلے دو دنوں کی مکمل روٹین دکھاؤں گا۔ ان دو دنوں میں ہم نے کیا کیا، گاؤں میں کن کاموں میں مصروف رہے، کھیتوں میں ٹریکٹر چلایا اور گھر کے کاموں میں کیا کچھ ہوا، یہ سب آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ کرکے بتائیں کہ آپ کو ہماری گاؤں کی زندگی کیسی لگی۔ ❤️ اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل Sultan Daily Life کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️ #SultanDailyLife #VillageLife #DailyVlog #گاؤں_کی_زندگی #VillageVlog #DailyRoutine