Перейти к содержимому

Kacha Stop Rawalpindi | کچا اسٹاپ راولپنڈی | Cheapest Car Spare Parts Market

Pak Pakistan

0:00 / 0:00

Kacha Stop Rawalpindi | کچا اسٹاپ راولپنڈی | Cheapest Car Spare Parts Market

1 794 просмотра · 9 месяцев назад
Pak Pakistan
4,5 тыс. подписчиков
1 794 просмотра · 9 месяцев назад
پاکستان میں اگر گاڑیوں کے اصلی اور سستے سپیئر پارٹس کی بات کی جائے تو سب سے پہلے نام آتا ہے راولپنڈی کی سب سے بڑی جاپانی اسپیئر پارٹس مارکیٹ کا۔ (کچا اسٹاپ راولپنڈی) یہاں آپ کو ملتے ہیں انجن سے لے کر بمپر تک، دبل ڈورز سے لے کر گاڑی کے سنسر تک—ہر وہ چیز جو گاڑیوں کے لیے ضروری ہو، وہ سب ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں: ✔ جاپانی لوٹ پارٹس کیسے آتے ہیں؟ ✔ کن کن گاڑیوں کے پارٹس سب سے زیادہ ملتے ہیں؟ ✔ قیمتیں کیا ہیں اور کون سی چیز سب سے زیادہ بکتی ہے؟ ✔ مارکیٹ کا مکمل ماحول اور اصل ریٹ گائیڈ! اگر آپ بھی گاڑی رکھتے ہیں یا سستے اور اصلی پارٹس کی تلاش میں ہیں، تو یہ مارکیٹ آپ کے لیے ہے۔    • IJP Road Kacha Stop Rawalpindi | Imported ...   ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں، Pak Pakistan