لَیّہ میں خوفناک طوفان 😱 ہر طرف تباہی، بہت زیادہ نقصان ہو گیا! | Laya Storm Damage
Shehzadi Sakina Vlog
0:00 / 0:00
لَیّہ میں خوفناک طوفان 😱 ہر طرف تباہی، بہت زیادہ نقصان ہو گیا! | Laya Storm Damage
41 просмотр · 15 ч назад
Shehzadi Sakina Vlog
1,42 тыс. подписчиков
41 просмотр · 15 ч назад
لَیّہ میں شدید طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی! 😢🌪️ طوفان کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہوا اور کئی جگہوں پر عمارتوں کی چھتیں اور سامان تباہ ہو گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں لَیّہ میں طوفان کے بعد کے حالات اور نقصان کے مناظر۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور سب پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین 🤲
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید دیہاتی ویڈیوز اور روزانہ کے ولاگز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ ❤️
#Laya #StormDamage #LayaStorm #طوفان #لیہ #VillageVlog #WeatherUpdate #Pakistan