Shadi Ka Powerful Wazifa | Pasand Ke Shadi Ka Wazifa | Wazifa For Marriage
Wazaif Ka Safar
0:00 / 0:00
Shadi Ka Powerful Wazifa | Pasand Ke Shadi Ka Wazifa | Wazifa For Marriage
1 520 просмотров · 3 недели назад
Wazaif Ka Safar
263 подписчика
1 520 просмотров · 3 недели назад
اگر آپ اچھے اور مناسب رشتے کے لیے پریشان ہیں، تو سورہ اخلاص کا یہ خاص اور مجرب وظیفہ لازمی کریں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام رکاوٹیں دور ہوں گی اور جلد اچھے رشتے کا سبب بنے گا۔
طریقہ کار:
روزانہ باوضو ہو کر اول و آخر درود شریف پڑھیں۔
سورہ اخلاص کی تلاوت دل سے کریں۔
سچے دل سے اللہ کے حضور دعا کریں۔
اسلامی وظائف، مسنون دعاؤں اور دینی معلومات کے لیے ہمارے چینل (وظائف کا سفر) کو سبسکرائب کریں۔
#WazaifKaSafar #RishteKaWazifa #SurahIkhlas #IslamicWazaif #RishteKiDua