پائی نہ تیرے لطف کی حد | سیدُ الوریٰ ﷺ | دل کو چھو لینے والی نعت شریف | Beautiful Naat Sharif 2026
اسلامی خزانہ 786
0:00 / 0:00
پائی نہ تیرے لطف کی حد | سیدُ الوریٰ ﷺ | دل کو چھو لینے والی نعت شریف | Beautiful Naat Sharif 2026
29 просмотров · 5 дн. назад
اسلامی خزانہ 786
743 подписчика
29 просмотров · 5 дн. назад
پائی نہ تیرے لطف کی حد، سیدُ الوریٰ ﷺ
تجھ پر فدا مرے اب و جد، سیدُ الوریٰ ﷺ
یہ خوبصورت اور پُرسوز نعتِ رسولِ مقبول ﷺ محبت، عقیدت اور مدحتِ مصطفیٰ ﷺ سے بھرپور کلام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت، سنتِ مبارکہ پر عمل اور کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اگر نعت شریف پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔