Перейти к содержимому

ملازم کے پاس جوتے نہیں تھے، طبیعت بھی خراب تھی ❤️ جوتے، دوائی اور پھل لے کر دیے

Jutt klassan channel 421@

0:00 / 0:00

ملازم کے پاس جوتے نہیں تھے، طبیعت بھی خراب تھی ❤️ جوتے، دوائی اور پھل لے کر دیے

76 просмотров · 4 дн. назад
Jutt klassan channel 421@
806 подписчиков
76 просмотров · 4 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج ہم اپنے ایک کام کرنے والے بھائی کے لیے جوتے لینے گئے، کیونکہ اس کے پاس جوتے نہیں تھے اور اس کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی۔ ہم نے اس کے لیے دوائی اور تازہ پھل بھی خریدے۔ ہماری کوشش ہے کہ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کا خیال رکھیں اور مشکل وقت میں ان کا سہارا بنیں۔ انسانیت ہی سب سے بڑی خدمت ہے۔ اللہ پاک سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ Jatt Channel 401 ❤️