Barseen Ka Beej Nikal Aya Aur Subah Ki Hariyali | Shahid Daily Vlog
Shahid Daily vlog
0:00 / 0:00
Barseen Ka Beej Nikal Aya Aur Subah Ki Hariyali | Shahid Daily Vlog
22 просмотра · 7 дн. назад
Shahid Daily vlog
59 подписчиков
22 просмотра · 7 дн. назад
Barseen Ka Beej Nikal Aya Aur Subah Ki Hariyali | Shahid Daily Vlog
السلام علیکم دوستو! آج کے ولاگ میں آپ دیکھیں گے کہ ہماری برسیم کی فصل کیسی اگی ہے اور کتنی ہری بھری ہو چکی ہے۔ ساتھ ہی میں آپ کو تھوم (لہسن) اور ہرا دھنیا کی تازہ کیاریاں دکھاؤں گا جو زمین سے نکلنا شروع ہو گئی ہیں، اور درختوں کے سائے تلے بکریوں کا سکون بھرا ماحول۔ امید ہے آپ کو یہ سادہ اور خوبصورت دیہاتی ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔ چینل پر نئے ہیں تو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #VillageLife #PakistaniVillage #ShahidDailyVlog #Farming #DesiLife
#VillageLife #ShahidDailyVlog #PakistaniVillage #DesiLife #FarmingLife #VillageVlog #UrduVlog
, ,