بغیر لال مرچ شنواری چکن کڑاہی 😍 | Shinwari Chicken Karahi Recipe Without Red Chili | Restaurant
VlogAura Cooking & dailylife
0:00 / 0:00
بغیر لال مرچ شنواری چکن کڑاہی 😍 | Shinwari Chicken Karahi Recipe Without Red Chili | Restaurant
37 просмотров · 5 дн. назад
VlogAura Cooking & dailylife
145 подписчиков
37 просмотров · 5 дн. назад
آج بنائیں بغیر لال مرچ اور کے مزیدار شنواری اسٹائل چکن کڑاہی! 😍🍗
اگر آپ کو ہلکے مصالحوں والی، کالی مرچ اور ہری مرچ کے ذائقے سے بھرپور Chicken Karahi پسند ہے تو یہ آسان ریسپی ضرور ٹرائی کریں۔ اس ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں ریسٹورنٹ اسٹائل چکن کڑاہی بنانے کا آسان طریقہ، جسے آپ گھر میں موجود عام اجزاء سے تیار کر سکتے ہیں۔
یہ مزیدار چکن کڑاہی گھر کی دعوت، فیملی ڈنر اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ گرم گرم روٹی یا نان کے ساتھ اس کا لطف اٹھائیں۔
🍗 Recipe Highlights:
✅ Shinwari Chicken Karahi Recipe
✅ Chicken Karahi Without Red Chili
✅ Chicken Karahi Without Onion
✅ Black Pepper Chicken Karahi
✅ Green Chili Chicken Karahi
✅ Restaurant Style Chicken Karahi at Home
✅ Easy Pakistani Chicken Recipe
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Comment ضرور کریں، اور مزید مزیدار پاکستانی ریسپیز کے لیے چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
#ChickenKarahi #ShinwariChickenKarahi #ChickenKarahiRecipe #PakistaniFood #BlackPepperChicken #RestaurantStyleChicken #EasyChickenRecipe #DesiFood