A Kashmiri woman’s struggle to rent a home in Delhi - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
A Kashmiri woman’s struggle to rent a home in Delhi - BBC URDU
27 076 просмотров · 8 мес. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
27 076 просмотров · 8 мес. назад
انڈیا کے بہت شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرائے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی بنیاد پر تعصب ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔ بطور رپورٹر مجھے بھی ایک ماہ سے زیادہ جدوجہد کے بعد رہائش ملی، مگر آج بھی بہت سی خواتین کو اس طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔
ویڈیو: غافرہ قادر
شوٹ: دیوآشیش، ادیب انور، زید بشیر
ایڈیٹنگ: آشیش جین، ادیب انور
پروڈیوسر: سعید الزمان
#delhi #kashmir #househunting #minorities #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR