Перейти к содержимому

شرک کی حقیقت اور توحید | بت پرستی، انبیاء کا موقف اور اہم تاریخی روایات

Atthar Ali Pathan

0:00 / 0:00

شرک کی حقیقت اور توحید | بت پرستی، انبیاء کا موقف اور اہم تاریخی روایات

43 просмотра · 6 дней назад
Atthar Ali Pathan
536 подписчиков
43 просмотра · 6 дней назад
اس ویڈیو میں شرک کی حقیقت، بت پرستی (اصنام، وثن، عُزّیٰ) کے لغوی و اصطلاحی معنی، اور انبیاء کرام خصوصاً حضرت ابراہیم علیہ السلام کے موقف کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حضرت طارق بن شہاب اور حضرت زماد کے ایمان لانے کے ایمان افروز واقعات، اور "غفور" و "غفار" کے خوبصورت فرق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اہم موضوعات: بت پرستی کی حقیقت اور لغوی و اصطلاحی معنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کا موقف اور عمل حضرت طارق بن شہاب کی روایت غفور اور غفار کے مفہوم میں فرق توحید اور اطاعت و فرمانبرداری کے اصول ویڈیو کی معلومات: مدرس: حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم پٹھان ریکارڈنگ: محترم جناب نذیر احمد مغل صاحب اپلوڈر: اطہر علی پٹھان رابطہ نمبر: 03337584123 #ShirkKiHaqeeqat #Tauheed #MuftiAbdulRahimPathan #IslamicLecture #UrduBayan #Deeniyat #IslamiMaloomat