اصول كافی | Lecture 45 | Institute Of Quran and Ahadith | Molana Irfan Behlool |
Institute of Qur'an & Ahadith
0:00 / 0:00
اصول كافی | Lecture 45 | Institute Of Quran and Ahadith | Molana Irfan Behlool |
27 просмотров · 2 дня назад
Institute of Qur'an & Ahadith
301 подписчик
27 просмотров · 2 дня назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
📢 سلسلہ وار دروسِ "اصولِ کافی" کا باقاعدہ آغاز!
🎙️Molana Irfan Behlool
Lecture # 45
مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی احادیث کی عظیم اور مستند کتاب "اصولِ کافی" (مؤلف: شیخ ثقۃ الاسلام کلینیؒ) کے باقاعدہ اور سلسلہ وار دروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ان دروس میں ہم احادیثِ معصومینؑ کا ترجمہ، ان کا مفہوم اور ان میں چھپی معرفت و حکمت کو انتہائی آسان فہم انداز میں سمجھنے کی کوشش کریں گے تاکہ ہماری روزمرہ کی زندگی اور عقائد کو ان نورانی کلمات سے رہنمائی مل سکے۔
📌 دروس کی تفصیلات:
📺 یوٹیوب چینل پر مکمل ویڈیوز:
👉 پلے لسٹ کا لنک: / playlist. .
📱 واٹس ایپ پر اپڈیٹس کے لیے:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb78...
🤝 صدقہ جاریہ:
اس علمی اور روحانی سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ علمِ آلِ محمدؑ کی ترویج میں حصہ دار بنیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور شیئر کریں!
#UsooleKafi #اصول_کافی #Ahadeeth #ShiaIslam #Ahlulbayt #IslamicLectures #IslamicKnowledge #DarseUsooleKafi #instituteofquranandahadith